how you send an application to Adsense in urdu



آپ گوگل کے ایڈسینس کے
ذریعے کمانا چاہتے ہیں اور آپ نے کوئی ویب سائٹ یا بلاگ نہیں بنایا ہے تو پہلے
اپنی ویب سائٹ بنائیے یا بلاگ بنائیے۔ ویب سائٹ بنانے کا طریقہ کیا ہے ؟ یہ
جاننے کیلئے یہاں کلک کریں۔ اور اگر آپ اپنا بلاگ بنانا چاہتے ہیں تو یہاں
کلک کریں۔ اگر آپ کا جی میل کا اکاؤنٹ بنا ہوا ہے اور آپ کی ویب سائٹ بھی
ہے یا آپ نے کوئی بلاگ بنا رکھاہے تو اب آپ گوگل ایڈسینس کا اکاؤنٹ حاصل کرنے
کیلئے دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق گوگل کودرخواست بھیج سکتے ہیں تاکہ آپ کو
 
Google Adsens
 کا ممبربنایا جائے
۔
طریقہ کار:


http://adsense.google.com

اب جو پیج کھل کر سامنے آئے اس
میں سے Sign up Now پر کلک کریں۔ جیسا کہ نیچے
دی گئی تصویر میں دکھایا گیا ہے
پرجائیں۔

۔ Sign3
 
پر کلک کرتے ہی ایک فارم کھل جائے گا، اِس فارم کو ایک بار اطمینان
سے پڑھیں اور پھر اسے پُر کریں

4 جب آپ فارم پُر
(Fill)
کرلیں گے تو آپ کو ایک
Thank You
کا میسیج ملے گا، کچھ دیر بعد آپ
کو گوگل کی طرف سے ایک Email موصول ہوگی جس
میں آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ کی درخواست قبول کرلی گئی ہے اور آپ کو آپکی
درخواست کی منظوری کی اطلاع جلد ہی آپکی Email

پر دے دی جائے گی۔ 2سے 4 دن کے اندر اندر آپ کو پھر گوگل کی طرف سےEmail 
موصول ہوگی جس میں آپ کو بتایا جائے


۔ گا کہ آپ کی درخواست منظور کرلی گئی ہے اور آپ کو ایڈسینس کا اکاؤنٹ مل چکا
ہے
If You want any help then click it 




Share your views...

1 Respones to "how you send an application to Adsense in urdu"

Anonymous said...

gud job


January 29, 2011 at 3:13 AM
 

Total Pageviews

Live trafic

free web counter

Popular Posts

© 2010 Leraning About Blog All Rights Reserved Learning About Blog Converted into Blogger Template by Learning About Blog